قصر المشتی

قصر المشتی (انگریزی: Qasr Al-Mshatta) اموی خلیفہ ولید ثانی بن یزید کے دور میں تعمیر کیا جانے والا ایک محل تھا جو عمان، اردن کے تقریباً 30 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔

قصر المشتی
Qasr Mshatta
قصر المشتى
قصر المشتی
عمومی معلومات
قسم محل
معماری طرز اموی
مقام اردن, نزد ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا
متناسقات 31°44′15″N 36°0′37″E
بلندی 730 میٹر
آغاز تعمیر 743-744 عام زمانہ
تکمیل کبھی مکمل نہیں ہوا
مؤکل خلیفہ ولید ثانی بن یزید
تکنیکی تفصیلات
منزل رقبہ 144 x 144 میٹر


حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.