قاہرہ المعز

قاہرہ المعز (انگریزی: Islamic Cairo) (عربی: قاهرة المعز) مرکزی قاہرہ کے ارد گرد اور قلعہ صلاح الدین ایوبی کے ارد گرد کا علاقہ ہے جس میں سیکڑوں مساجد، مقبرے، مدرسے، مینشن، کارواں سرائے اور اسلامی دور کی قلعہ بندی شامل ہے۔ [1] 1979ء میں یونیسکونے اسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کر لیا۔ [2]

تاریخی قاہرہ
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
مقام محافظہ قاہرہ، مصر
شامل
  1. فسطاط
  2. مسجد ابن طولون، قلعہ صلاح الدین ایوبی علاقہ، دولت فاطمیہ Nucleus of Cairo, Necropolis
  3. Al-Imam ash-Shaf'i Necropolis
  4. As-سیدہ نفیسہ Necropolis
  5. Qayitbay Necropolis
معیار ثقافتی: (i)، (v)، (vi)
حوالہ 89
کندہ کاری 1979 (3 اجلاس)
علاقہ 523.66 ha (1,294.0 acre)
متناسقات 30°02′45.61″N 31°15′45.78″E
قاہرہ المعز کا محل وقوع مصرمیں۔

حوالہ جات

  1. e.g. O'Neill, Zora et al. 2012. Lonely Planet: Egypt (11th edition).
  2. یونیسکو, Decision Text, World Heritage Centre, retrieved 21 July 2017
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.