قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Kazak Autonomous Socialist Soviet Republic) (روسی: Казакская АССР) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ میں سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریات تھی جو 1925ء سے 1936ء تک قائم رہی۔ 1925ء سے قبل قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کو کرغیز خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کہا جاتا تھا۔ (لیکن اسے کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ سے گڈ مڈ نہ کیا جائے جو اب کرغیزستان ہے)

قازق خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Казакская АССР
Казакская Автономная Социалистическая Советская Республика
سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریات روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ

1925–1936

پرچم

Location of Kazak ASSR
دار الحکومت Alma-Ata
حکومت خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
تاریخ
 - قیام 1925
 - سقوط 1936

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.