فیلکس ہاسڈارف

فیلکس ہاسڈارف (Felix Hausdorff)، جرمن ریاضی دان۔ وہ 8 نومبر 1868ء کو جرمنی میں پیدا ہوا۔ وہ جدید وضعیت کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ اُس نے 1891ء میں پی ایچ ڈی کی اور یونیورسٹی آف بون میں ریاضی کا استاد ہو گیا جہاں وہ 1910ء تک پڑھاتا رہا۔ اُس نے سیاسی حالات سے دل برداشتہ ہو کر اپنی بیوی کے ساتھ 26 جنوری 1946ء کو خودکشی کر لی۔

فیلکس ہاسڈارف
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.