فیروزکوہ

فیروزکوہ (فارسی/پشتو: فیروزکوه؛ انگریزی: Firozkoh / Turquoise Mountain) غوری سلطنت کا دار الحکومت تھا۔ موجودہ دور میں یہ افغانستان کے صوبہ غور میں واقع ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.