آئرلینڈ کی کاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ آبادی

یہ فہرست آئر لینڈ کی کاؤنٹیاں بلحاظ آبادی (List of Irish counties by population) ہے۔

معلومات ماخذ / عمر (نومبر 2012) - [1]
  • آبادی (2011 مردم شماری) [2]
  • کثافت (2011 مردم شماری) [2]
درجہ کاؤنٹی آبادی کثافت (/ کلومیٹر²) صوبہ تبدیلی بمطابق
گزشتہ مردم شماری
1 ڈبلن 1,273,069 1380.8 لینسٹر 7.02%
2 انٹریم 618,108 202.9 السٹر 1.80%
3 ڈاون 531,665 215.6 السٹر 8.72%
4 کورک 519,032 69.0 مونسٹر 7.84%
- فینگال 273,991 600.6 لینسٹر 14.17%
- جنوبی ڈبلن 265,205 1,190.6 لینسٹر 7.40%
5 گالوے 250,541 40.7 کوناکٹ 8.15%
6 لنڈنڈیری 247,132 119.1 السٹر 4.78%
7 کلڈیئر 210,312 124.1 لینسٹر 12.87%
- ڈون لاری–ریتھڈاون 206,261 1,620.1 لینسٹر 6.30%
8 لیمرک 191,809 69.4 مونسٹر 4.21%
9 میدھ 184,135 78.6 لینسٹر 13.08%
10 ٹائرون 179,000 54.5 السٹر 8.37%
11 ارماہ 174,792 131.8 السٹر 7.26%
12 ڈانیگول 161,137 32.9 السٹر 9.42%
13 ٹپاریری 158,754 36.8 مونسٹر 6.37%
14 کیری 145,502 30.1 مونسٹر 4.05%
15 ویکسفرڈ 145,320 61.2 لینسٹر 10.30%
16 ویکلو 136,640 67.4 لینسٹر 8.28%
17 میو 130,638 23.3 کوناکٹ 5.49%
18 لاوتھ 122,897 148.7 لینسٹر 10.45%
19 کلیئر 117,196 33.8 مونسٹر 5.63%
20 واٹرفرڈ 113,795 61.2 مونسٹر 5.40%
21 کلکینی 95,419 46.0 لینسٹر 8.98%
22 ویسٹمیدھ 86,164 46.7 لینسٹر 8.59%
23 لیش 80,559 46.8 لینسٹر 20.13%
24 اوفلی 76,687 38.3 لینسٹر 8.21%
25 کیوان 73,183 37.7 السٹر 14.34%
26 سلایگوہ 65,393 35.5 کوناکٹ 7.39%
27 راسکومن 64,065 25.0 کوناکٹ 9.01%
28 فیرمانہ 61,170 36.1 السٹر 6.33%
29 مونیہین 60,483 46.7 السٹر 8.01%
30 کارلو 54,612 60.8 لینسٹر 8.47%
31 لونگفرڈ 39,000 35.7 لینسٹر 13.40%
32 لیٹریم 31,796 19.9 کوناکٹ 9.84%
اوسط 199,974
کل آئر لینڈ 6,469,688 76.6
کاؤنٹی کیریکاؤنٹی انٹریمکاؤنٹی لنڈنڈیریکاؤنٹی ڈاونکاؤنٹی ارماہکاؤنٹی لاوتھکاؤنٹی ٹائرونکاؤنٹی ویکسفرڈکاؤنٹی ڈبلنکاؤنٹی ویکلوکاؤنٹی مونیہینکاؤنٹی ڈانیگولکاؤنٹی فیرمانہکاؤنٹی واٹرفرڈکاؤنٹی کورککاؤنٹی لیمرککاؤنٹی کلیئرکاؤنٹی کارلوکاؤنٹی کلکینیکاؤنٹی لیشکاؤنٹی ٹپاریریکاؤنٹی میدھکاؤنٹی کلڈیئرکاؤنٹی کیوانکاؤنٹی لیٹریمکاؤنٹی سلایگوہکاؤنٹی راسکومنکاؤنٹی گالوےکاؤنٹی لونگفرڈکاؤنٹی ویسٹمیدھکاؤنٹی اوفلیکاؤنٹی میوکاؤنٹی میو
متعلقہ مضمون پر جانے کے لئے کاؤنٹی پر کلک کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Central Statistics Office figures
  2. Census 2011
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.