فولویا
فولویا (Fulvia) اواخر رومی جمہوریہ دور کی اشرافیہ سے تعلق رکھنے والی ایک عورت تھی۔ اپنے دور کے تین بارسوخ اشخاص سے شادیوں سے وہ سماج میں خاصی طاقتور ہن گئی۔ اس کی تیسری شادی مارک انتھونی سے ہوئی۔ اس کی پہلے شوہر سے بیٹی کلوڈیا پولکرا رومی سلطنت کے پہلے شہنشاہ آگستس کی پہلی بیوی تھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 77 ق م روم | |||
وفات | سنہ 40 ق م | |||
شہریت | قدیم روم | |||
شوہر | مارک انتھونی (44 ق م–38 ق م) | |||
اولاد | کلوڈیا پولکرا ، کلوڈیا پولکرا | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.