فوجا

فوجا (اطالوی۔ انگریزی Foggia) جنوبی اٹلی کے علاقہ پلیہ کا ایک شہر ہے جس کی آبادی بمطابق 2007ء کے 193,469 اور رقبہ لگ بھگ 382 مربع کلو میٹر ہے۔ شہر صوبہ فوجا کا صدر مقام ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.