فرینکفرٹ ہوائی اڈا

فرینکفرٹ ہوائی اڈا (انگریزی: Frankfurt Airport) (آئی اے ٹی اے: FRA، آئی سی اے او: EDDF) (جرمن: Flughafen Frankfurt am Main [ˈfluːkhaːfn̩ ˌfʁaŋkfʊɐ̯t ʔam ˈmaɪn]، دیگر نام Rhein-Main-Flughafen) فرینکفرٹ میں واقع ایک اہم بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ جرمنی کا پانچواں سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے۔

فرینکفرٹ ہوائی اڈا
Flughafen Frankfurt am Main
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی
مالک/عامل Fraport
خدمت فرینکفرٹ، جرمنی
محل وقوع نزد کلسترباخ، فرینکفرٹ
مرکز برائے
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے 364 فٹ / 111 میٹر
متناسقات 50°02′00″N 008°34′14″E
ویب سائٹ frankfurt-airport.com
نقشہ
FRA
FRA
جرمنی کے اندر مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
07R/25L 4,000 13,123 اسفالٹ
07C/25C 4,000 13,123 اسفالٹ
18/36A 4,000 13,123 کنکریٹ
07L/25RB 2,800 9,240 کنکریٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر 69,514,414 7.8%
کارگو (ٹن) 2,123,801 0.9%
ہوائی جہاز نقل و حرکت 512,115 7.7%
اقتصادی اثر (2016) $22.3 بلین
Sources: Fraport، AIP at EUROCONTROL

A:^ used for take-offs in one direction only

B: ^ used for landings only

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.