فاطمہ بنت عمرو

فاطمہ بنت عمرو (وفات: 576ء) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور علی ابن ابوطالب کی دادی یعنی عبداللہ ابن عبدالمطلب کی والدہ اور عبدالمطلب کی زوجہ تھیں۔ ان کا نسب عبد اللہ کے ساتھ مرہ بن کعب پر جا کر مل جاتا ہے۔ آپ کے دو بیٹے تھے۔ ایک عبداللہ ابن عبدالمطلب اور دوسرے ابوطالب ابن عبدالمطلب۔ آپ کے دیگر سوتیلے بیٹے بھی تھے جو عبد المطلب کی دوسری ازواج سے تھے۔

فاطمہ بنت عمرو
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 576  
شوہر عبد المطلب  
اولاد ابو طالب ، زبیر بن عبد المطلب ، عبد اللہ بن عبد المطلب ، حارث بن عبدالمطلب ، ابولہب ، عاتکہ بنت عبد المطلب  
عملی زندگی
پیشہ تاجر  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.