غوث بخش بزنجو

میرغوث بخش بزنجو(1917ء-15 فروری 1989ء) بلوچستان کے ممتاز قبائلی رہنما،سیاست دان اور 1972 سے 1973 تک گورنر تھے۔ وہ نل علاقے میں سفرخان کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ نیشنل عوامی پارٹی کے اولین قائدین میں سے تھے۔

غوث بخش بزنجو
معلومات شخصیت
پیدائش نومبر 1917  
خضدار  
وفات 11 اگست 1989 (7172 سال) 
بلوچستان  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
جماعت نیشنل پارٹی (پاکستان)  
اولاد حاصل خان بزنجو  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ علی گڑھ  
پیشہ سیاست دان  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.