غثیان
غثیان یا مَتلی (انگریزی: Nausea) معدے میں بے چینی اور جھنجھلاہٹ کا عمومی احساس ہے، اکثر اس میں الٹی ہو جاتی ہے۔ لفظ ”غثیان“ عربی زبان سے اردو زبان میں مستعار لیا گیا۔ انگریزی کا nausea لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، لاطینی میں اس کا مطلب سمندر زدگی (seasickness) ہے۔[1]
![]() 1681ء کی تصویر جس میں ایک شخص کو الٹی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ | |
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع | |
---|---|
خاصیت | گیسٹرو اینٹرولوجی |
آئی سی ڈی-10 | R11.0{{{2}}}.{{{3}}} |
آئی سی ڈی-9 | 787.03 |
میڈ لائین پلس | 003117 |
عنوانات | D009325 |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.