العنایہ
- العنایہ شرح الہدایہ فقہ حنفی کی مستند کتاب ہے۔ العنایہ سے العنا یۃ فی شرح الہدایہ کی طر ف اشارہ ہے، یہ ہدایہ کی مشہور شرح ہے اور فتح القدیر کے حاشیے پر چھپی ہے۔
- اس کے مولف محمد بن محمد، البابرتی ہیں۔
- مشہور نام البابرتی
- پورا نام البابرتی اكمل الدين ابو عبد الله محمد بن محمد بن محمود الرومی الحنفی ہے ان کی تاريخ وفات 786ھ ہے۔[1]
حوالہ جات
- اسماء الكتب مؤلف: عبد اللطيف بن محمد المشہور «رِياض زَادَه» لناشر: دار الفكر - دمشق
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.