علی پور

علی پور، وزیرآباد، پاکستان کا ایک قصبہ ہے۔ چاول، مچھلی فارم اور گنے کی پیداوار کی وجہ سے مشہور ہے۔تاریخی اعتبار سے محلہ پکی ڈیوڑھی بہت مشہور ہے۔ اس کے علاوہ قدیم بارہ دری اور ھندو دور کی کچھ عمارتیں اور ایک قدیم متروک تالاب بھی جنوبی حصے میں واقع ہے.

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:وزیر آباد کے قصبہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.