عفیف

عفیف وسطی سعوردی عرب میں نجد میں واقع ایک شہر ہے۔  عفیف ریاض اور مکہ کے درمیان میں تقریبا آدھے راستہ واقع ہے۔ جدید شہر 1910 ء میں بَدْو‎ قبائل کے لے قائم کیا گیا تھا، اس علاقے کے مشهور قبیله"عتيبة‎" ہے۔ اس ثهر كى ابادى 2004 کے مردم شماری کے مطابق 39،581 ہے[1]

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.