ضیا سرحدی
ضیا سرحدی پیدائشی نام فضل قادر سیٹھی [1] 1914ء میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک پاکستانی / بھارتی منظر نویس اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ ٹی وی اور ریڈیو اداکار خیام سرحدی کے والد اور اداکارہ زلے سرحدی کے دادا ہیں۔
حوالہ جات
- "Peshawar's contribution to subcontinent's cinema highlighted"۔ دی نیوز۔ مورخہ دسمبر 26, 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2014۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.