ہاسن ضلع
ہاسن بھارت کی ریاست کرناٹک کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدر دفتر شہر ہاسن ہے۔
ضلع ہاسن MaleNadu | |
---|---|
ضلع | |
Sala fighting the Lion, the emblem of the Hoysala empire | |
متناسقات: 13°N 76°E | |
ملک |
![]() |
ریاست | کرناٹک |
صدر مراکز | ہاسن |
تحصیل | ہاسن, ہولے نرسی پور, Arkalgud, Channarayanapatana, سکلیشپور, Belur, Alur, ارسیکیر |
زبانیں | |
• دفتری | کنڑا زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 573201 |
رمز ٹیلیفون | 08172 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KA-13, KA-46 |
ویب سائٹ |
www |
تاریخ
ضلع ہاسن ہوئیسل سلطنت کا حصّہ تھا جس نے جنوبی ہند کے زیادہ تر علاقوں میں حکمرانی کی تھی۔ چودھویں صدی کے دوران سلطنت دہلی کے غلبے کی وجہ سے ہوئسل حکومت کمزور پڑ گئی اور وجے نگر سلطنت کا حصہ بن گئی۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر ہاسن ضلع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "Activities of Hassan District NRDMS Centre" (پیڈیایف)۔ مورخہ 16 جون 2013 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔
- Hassan History
- History of Shravanabelagola
- History of Karnataka, Arthikaje
- Census India
- Protected Monuments of Hassan
- In and Around Shravanabelagola
- Bringing glory back to temples
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.