صویرہ
صویرہ (عربی میں الصويرة ) عراق کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ جو صوبہ واسط میں بغداد سے 55 کلو میٹر جنوب میں ہے مگر اپنے صوبہ کے مرکز کوت سے 135 کلومیٹر دور ہے۔۔ یہ شہر زراعت خصوصاً کھجوروں اور دوسرے پھلوں کے لیے مشہور ہے۔
نگار خانہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.