صبیح الدین رحمانی

سيد صبيح الدين صبيح رحماني کراچی، سندھ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف نعت خواں ہیں۔

صبیح الدین رحمانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جون 1965 (54 سال) 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی  
پیشہ مصنف  

اعزازات

  1. ‘صدارتی تمغا’ برائے ‘نعت رنگ’ وزارت مذہبی امور پاکستان (2004)
  2. “یوروپاک اعزاز” منجانب یوروپاک انزبرک، آسٹریا
  3. ‘کرایٹو پوئٹ اعزاز’ منجانب ہاؤس آف کامنز، کینیڈا
  4. ‘خصوصی اعزاز’ منجانب جامعہ اسلامیہ کینیڈا
  5. قائد اعظم یوتھ اعزاز (1993)
  6. “بہترین کارکردگی کا اعزاز” منجانب ریڈیو پاکستان کراچی (1995)

کتابیں

  1. ‘ماہِ طیبہ’ تعتیہ کلام کا پہلا مجموعہ 1998 میں شائع ہوا
  2. ‘صدائے رحمت’ تعتیہ کلام کا پہلا مجموعہ 1993 میں شائع ہوا
  3. ‘ایوانِ نعت’ 1993
  4. ‘ہیں مواجیح پہ ہم’
  5. ‘خوابوں میں سنہری جالی ہے

صبیح رحمانی کی مکتنز قرص (سی ڈی)

  1. “لب پہ نعت پاک کا نغمہ”…, منجانب ای ایم آءی
  2. “یادِ مدینہ”.., منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور
  3. “سرکار توجہ فرمائیں” منجانب مکتبہ اشرفیہ کراچی
  4. “سرکار کے قدموں میں۔” منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور
  5. “یادِ حرم” منجانب ایف آر ایس کراچی
  6. “انوارِ حرمین” منجانب ایف آر ایس کراچی
  7. “اے مدینے کی زمیں” منجانب ایف آر ایس کراچی
  8. “ہم نبی کا آستاں دیکھا کیے۔” منجانب ایف آر ایس کراچی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.