صادق خان

صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاست دان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انہیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران میں بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

دی رائٹ اونر ایبل  
صادق خان
(انگریزی میں: Sadiq Khan) 
 

مناصب
کونسلر  
رکن مدت
1994  – 2006 
حلقہ انتخاب وینڈزورتھ بورو  
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکن مدت
5 مئی 2005  – 12 اپریل 2010 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء  
پارلیمانی مدت 54ویں برطانوی پارلیمنٹ  
وزیر مملکت برائے ذرائع نقل و حمل  
دفتر میں
8 جون 2009  – 11 مئی 2010 
رکنِ 55ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکن مدت
6 مئی 2010  – 30 مارچ 2015 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء  
پارلیمانی مدت 55ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکنِ 56ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکن مدت
7 مئی 2015  – 9 مئی 2016 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء  
پارلیمانی مدت 56ویں برطانوی پارلیمنٹ  
میئر لندن [1][2] (3  )  
آغاز منصب
9 مئی 2016 
بورس جانسن  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (برطانوی انگریزی میں: Sadiq Aman Khan) 
پیدائش 8 اکتوبر 1970 (49 سال)[3][4][5] 
شہریت مملکت متحدہ [6][7] 
مذہب اسلام [8] 
جماعت لیبر پارٹی [3] 
تعداد اولاد 2  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [9][10][11]، وکیل  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.