صابر علی
حافظ صابر علیضلع سیالکوٹ کی بہت روحانی شخصیت اورعالم دین تھے۔
حافظ صابر علی صابر کا تعلق بھوپالوالہ سمبڑیال تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ سے ہے حافظ صابر علی بہت روحانی شخصیت و عالم دین پروفیسر علامہ تھے وہ انجمن فلاح انسانیت کے بانی تھے ان کا انتقال 4 اپریل 2016ء کو آبائی گاؤں بھوپالوالہ میں ہوا وہیں پر مدفون ہوئے۔[1]

Hafiz sabar aliحافظ صابر علی صابر بھوپالوالہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.