شُوَاش (ضد ابہام)

شُوَاش سے مراد بے ترتیبی، اضطراب کامل یا بے نظمی کل کی لی جاتی ہے، یہ انگریزی لفظ Chaos کا ترجمہ ہے اور انگریزی میں لفظ یونانی زبان سے آیا ہے۔

  • اس موضوع پر عمومی معلومات کے لیے شواش (Chaos) دیکھیے
  • طبیعیات اور ریاضی میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے نظریۂ شواش (Chaos theory)
  • یونانی علم الاساطیر سے متعلق اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے اسطورۂ شواش (Chaos mythology)
  • چینی علم الاساطیر سے متعلق اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے شواش (معبود) (Chaos god)
  • حیاتیات میں اس کے استعمال کے بارے میں دیکھیے شواش (امیبا) (Chaos amoeba)
  • حیاتی کیمیاء اور سالماتی حیاتیات میں اس کے استعمال کے بارے میں دیکھیے شواشیئت (Chaotropism)*
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.