شمالی کوریا کے خصوصی شہر

شمالی کوریا کے خصوصی شہر (Special cities of South Korea) شمالی کوریا کی درجہ اول انتظامی میں سے ایک ہیں۔

تنظیمی ڈھانچے میں مقام اور اقسام

قسمچوسونگولہانجامیکیون–ریئسچاویرسطحشہرشہروں کی تعداد
براہ راست زیر انتظام شہر직할시直轄市Chikhalsiاولپیانگ یانگ1
خصوصی شہر특별시特別市T'ŭkpyŏlsiاولراسون، نامپو2
خصوصی سطح شہر특급시特級市T'ŭkkŭpsiدومکائسونگ1

خصوصی شہروں کی فہرست

نامچوسونگولہانجاقسمآیزو آبادیرقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)
دار الحکومت علاقہمتعلقہ
صوبہ
سال
تفویض
پیانگ یانگ평양직할시平壤直轄市براہ راست زیر انتظام شہرKP-01 3,255,3883,1941,019 چونگ ضلعکوانسوجنوبی پیونگان1946
راسون라선특별시羅先特別市خصوصی شہرKP-13 205,000746275 راجن ضلعکوانبوکشمالی ہامگیونگ2010
نامپو남포특별시南浦特別市خصوصی شہرKP-?? 366,815829442 واودو ضلعکوانسوجنوبی پیونگان2011
کائسونگ개성특급시開城特級市خصوصی سطح شہرکوئی نہیں 308,4401,309235 ہائسوشمالی ہوانگہائے2003
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.