شرافت مکہ
شرافت مکہ (عربی: شرافة مكة؛ انگریزی: Sharifate of Mecca) سلطنت عثمانیہ کی ایک جاگیردارنہ ریاست تھی جو 1517 سے 1803 تک قائم رہی۔ اس کی حکمران شریف مکہ تھے۔
|
ابتدائی انیسویں صدی میں شرافت مکہ پر مسلسل حملے کیے گئے اور بالآخر پہلی سعودی ریاست کی طرف سے اسے فتح کر لیا گیا۔ جب عثمانیوں نے دوبارہ اس کا نطام 1845 میں سنبھالا تو اسے ولایت میں تبدیل کر دیا بطور حصہ ولایت حجاز۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.