سیکرڈ گیمز (ٹی وی سیریز)

سیکرڈ گیم (انگریزی: Sacred Games) ایک بھارتی ویب ٹی وی سیریز ہے، جسے وکرم چندرا کے ناول کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ اس ڈراما سیریز کو گینگز آف واسع پور کے ڈائریکٹر انوراگ کشییپ اور مٹوانی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔سیکرڈ گیمز میں انوراگ کشییپ نے نواز الدین صدیقی کی گہانی اور مٹوانی نے سیف علی خان کی کہانی ڈائریکٹ کی ہے۔

Sacred Games
نوعیت جُرم
سنسنی خیز
بنیاد Sacred Games 
از Vikram Chandra
تحریر
  • Varun Grover
  • Smita Singh
  • Vasant Nath
ہدایات
نمایاں اداکار
تھیم موسیقی Alokananda Dasgupta
موسیقار Background Score:
Alokananda Dasgupta
Songs:
Phenom
Divine
نشر بھارت
زبان ہندی
تعدادِ دور 1
اقساط 8 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
  • Kelly Luegenbiehl
  • Erik Barmack
  • Vikramaditya Motwane
مدیر Aarti Bajaj
مقام بھارت
عکس نگاری
  • Swapnil Sonawane
  • Sylvester Fonseca
  • Aseem Bajaj
پروڈکشن ادارہ فینٹم فلمز
تقسیم کار نیٹ فلکس
نشریات
چینل نیٹ فلیکس
6 جولائی 2018ء (2018ء-07-06)
بیرونی روابط
ویب سائٹ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.