سیمسنگ الیکٹرونکس
سیمسنگ الیکٹرانکس کمپنی، لمیٹڈ (Samsung Electronics Co., Ltd) (کوریائی: 삼성 전자؛ ہنجا: 三星 电子) جنوبی کوریا کی کثیر القومی الیکٹرانکس کمپنی ہے کس کا صدر دفتر سوون، جنوبی کوریا میں واقع ہے۔[2]
![]() | |
قسم | عوامی |
---|---|
تجارت بطور | کوریا ایکسچینج: 005930, کوریا ایکسچینج: 005935, لندن اسٹاک ایکسچینج: SMSN, لندن اسٹاک ایکسچینج: SMSD |
صنعت |
صارفی الکٹرانکس ٹیلی کام سازوسامان سیمیکمڈکٹر گھریلو آلات |
قیام |
1969 (سیمسنگ الیکٹرک انڈسٹریز) 1988 (سیمسنگ الیکٹرانکس) |
صدر دفتر | سوون, جنوبی کوریا |
علاقہ خدمت | عالمگیر |
کلیدی افراد |
لی کن-ہی (چیئرمین) لی جائی یونگ (نائب چیئرمین) کوان اوہ ہیون (نائب چیئرمین اور سی ای او) جے کے شن (صدر) بی کے یون(صدر اور سی ای او) |
آمدنی |
![]() |
باکار آمدنی |
![]() |
![]() | |
کل اثاثے |
![]() |
کل ایکوئٹی |
![]() |
ملازمین کی تعداد | 240,000 (2012)[1] |
مالک کمپنی | سیمسنگ گروپ |
ویب سائٹ |
www |
یہ سیمسنگ گروپ کا پرچم بردار ماتحت ادارہ ہے اور 2009 سے لے کر آمدنی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کمپنی ہے۔[3] سیمسنگ الیکٹرانکس کے 88 ممالک میں اسمبلی پلانٹس اور سیلز نیٹ ورک ہیں۔ اس کے ملازمین کی تعداد تقریبا 370،000 افراد ہے۔[4]
حوالہ جات
- "Samsung Electronics Co., Ltd Financial Statements"۔ Samsung Electronics۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013۔
- "Articles of incorporation"۔ Samsung۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Samsung Beats HP to Pole Position"۔ Financial Times۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2010۔
- "How Samsung Became the World's No. 1 Smartphone Maker"۔ Business Week۔ 28 مارچ 2013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-07۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.