سیف الاعظم
سیف الاعظم (پیدائش 1941ء) ایک ریٹائر شدہ پاکستانی/بنگلہ دیشی فضائیہ فوجی افسر، جنہوں نے بطور ایک لڑاکا جہاز ران پاکستان فضائیہ (1960ء - 1971ء) اور بنگلہ دیش فضائیہ (1971ء - 1979ء) کے لیے خدمات سر انجام دیں۔
سیف الاعظم | |
---|---|
پیدائش |
1941 کھاگرباڑیا، پبنا ضلع، راجشاہی ڈویژن، مشرقی بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) |
وفاداری |
![]() ![]() |
سروس/ |
![]() ![]() |
سالہائے فعالیت | 1960–1979 |
درجہ | گروپ کیپٹن (بنگلہ دیش) |
اعزازات |
ستارہ جرأت (![]() |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.