سید مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ رواں برس میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔

سید مصطفیٰ کمال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 دسمبر 1971 (48 سال) 
کراچی  
رہائش کراچی  
شہریت پاکستان  
جماعت متحدہ قومی موومنٹ (1990–2014)
پاک سرزمین پارٹی (2016–) 
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ویلز  
پیشہ سیاست دان  

نئی جماعت

3 مارچ، 2016ء کومصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کیا جس میں انہوں نے اپنی ایک الگ جماعت بنانے کا اعلان کیا۔ اس جماعت کے پرچم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہمارے جماعت کا پرچم وہی ہو گا جو پاکستان کا قومی پرچم ہے۔[1][2][3] اس سیاسی جماعت کو انھوں نے بعد میں پاک سر زمین پارٹی کا نام دیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Dawn.com (2016-03-03)۔ "Mustafa Kamal decimates MQM chief Altaf, announces new political party"۔ www.dawn.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03۔
  2. "Mustafa Kamal launches no-holds-barred tirade against MQM chief - دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03۔
  3. "Mustafa Kamal lashes out at Altaf, announces new party"۔ www.geo.tv۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.