سید عمر الکعب

سید عمر ولد سید جعفر القائم بغداد سے عباسی دور میں اوش ہجرت کر کہ تشریف لائے۔[1] آپ سید محمد مقلب بہ سید عبدالغفار اور سید جعفر کے والد ہیں۔[2][1][3] آپ کو بعض مورخین و سیرت نگاروں نے الکعب یا قاب کہا ہے۔[4][1] آپ کا تعلق زید بن علیالشہید کی تحریک سے تھا۔[1]

حوالہ جات

  1. میر سید ثاقب عماد الحسینی، گلدستۂ عقائد و حقائق روحانی، باب شیخ المشائخ سید محمد حمزہ و اجداد و احفاد
  2. سید یوسف شاہ، حالات مشوانی، مطبوعہ لاہور ۱۹۳۰، ص۱۰۳
  3. عمر خطاب شاہ مشوانی، خطاب مشوانی، ص۲۲۲
  4. سید بہاؤالدین بھائی، بحر الانوار
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.