سیباسچین پریٹو

سیباسچین پریٹو (پیدائش: 19 مئی، 1975ء، ارجنٹائن کا ایک پیشہ ور ٹینس کھلاڑی ہے۔

Sebastián Prieto
ملک  ارجنٹائن
رہائش بیونس آئرس, Argentina
پیدائش 19 مئی 1975ء
Buenos Aires, Argentina
قد 1.80 میٹر (5 فٹ 11 انچ)
کھیل Right-handed
انعامی رقم امریکی ڈالر1,271,907
سنگلز
کیریئر ریکارڈ 4–12 (25%)
کیریئر ٹائٹل 0
اعلی ترین درجہ بندی No. 137 (18 مئی 1998)
ڈبلز
کیریئر ریکارڈ 202–210 (49.03%)
کیریئر ٹائٹل 10
اعلی ترین درجہ بندی No. 22 (10 جولائی 2006)
Team competitions
ڈیوس کپ 1–2 (33.33%)
Coaching career (2010-present)

وہ بنیادی طور پر جوڑی دار کھیل مقابلوں میں مہارت رکھتا ہے۔ اس نے پیشہ ورانہ دور میں دس جوڑی خطابات سے نوازا گیا ہے۔ وہ ارجنٹائن ڈیوس کپ کے لیے 1999ء میں کھیلنا شروع کیا تھا۔

حوالہ جات

     یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.