سی این این نیوز 18

سی این این–نیوز 18 (سابقہ سی این این–آئی بی این) بھارت کا انگریزی نیوز چینل ہے جس کی بنیاد راج دیپ سردیسائی نے رکھی۔ اب اس کی باگ دوڑ نیٹ ورک 18 کے پاس ہے۔[1] سی این این دنیا بھر کی خبریں دیتا ہے، جبکہ بھارتی نشریاتی نیٹ ورک بھارتی اور مقامی خبروں پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔[2]

سی این این نیوز 18
آغاز 18 دسمبر 2005 (2005-12-18)
جال سی این این
ملکیت نیٹ ورک 18
ہیئت تصویر تناسب نظر (576i، ایس ڈی ٹی وی)
1080i (ایچ ڈی ٹی وی)
ملک بھارت
زبان انگریزی
نشریاتی علاقہ جنوبی ایشیا، مملکت متحدہ
صدر دفاتر نوئیڈا، ضلع گوتم بدھ نگر، اتر پردیش
سابقہ نام سی این این-آئی بی این
ساتھی چینلز نیوز 18 انڈیا
نیوز 18 آسام/نارتھ-ایسٹ
نیوز 18 بنگلہ
نیوز 18 بہار-جھارکھنڈ
نیوز 18 گجراتی
نیوز 18 کنڑا
نیوز 18 کیرلا
نیوز 18 لوک مت
نیوز 18 اڑیہ
نیوز 18 تمل ناڈو
نیوز 18 اتر پردیش اتراکھنڈ ۔
ویب سائٹ www.news18.com
دستیابی
سیارچہ
ایشین نیٹ ڈیجیٹل (بھارت) چینل 423
اسکائے
(مملکت متحدہ و آئرلینڈ)
چینل 520
اسٹریمنگ میڈیا
لائیو اسٹریم آن لائن دیکھیں

حوالہ جات

  1. "Network18 Website on CNN-IBN"۔ network18online.com۔ مورخہ 11 جولا‎ئی 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2018۔
  2. Philip Seib (2008)۔ The Al Jazeera Effect: How the New Global Media Are Reshaping World Politics۔ Washington, D.C.: Potomac Books۔ آئی ایس بی این 978-1-59797-200-0۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.