سگریٹ
سگریٹ ایک بیلن کی شکل میں خصوصی کاغذ کو گویا لحاف کی طرح بناکر اور اس کے زردہ بھر دیا جاتا ہے۔ سگریٹ صحت کے لیے مضر اور ماحولیاتی آلودگی اور عوامی صحت کی تباہی کا اہم سبب ہے نیزسگریٹ منہ کے کینسر کا سبب بھی بنتا ہے۔

ایک ثابت سگریٹ کی تصویر
پینے کے نقصانات
امریکا کے سائنسدانوں کی ایک 2010ء کی تحقیق کے مطابق کسی بھی انسان کے جسم میں پہلی مرتبہ پیے جانے والے سگریٹ کے چند اولین کش ہی لمحوں میں ایسے جینیاتی نقصانات کی وجہ بن سکتے ہیں، جن کا تعلق سرطان سے ہوتا ہے۔[1] اس کا مستقل استعمال صحت پر کئی مضر اثرات کا باعث ہوتا ہے۔
حوالہ جات
![]() |
ویکی کومنز پر سگریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.