سکیسر
سکیسر سلسلہ کوہ نمک، پوٹھوہار، پاکستان کی بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ 1522 میٹر/4946 فٹ بلند ہے۔ یہ ضلع خوشاب میں واقع ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.