سکندر رضا بٹ

سکندر رضا بٹ (Sikandar Raza Butt) ایک پاکستانی نزاد زمبابوے کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔

سکندر رضا
Sikandar Raza
ذاتی معلومات
مکمل نام سکندر رضا بٹ
Sikandar Raza Butt
پیدائش 24 اپریل 1986ء
سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ bat
گیند بازی دائیں بازو میڈیم
حیثیت بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 85) ستمبر 3, 2013  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 116) مئی 3, 2013  بمقابلہ  بنگلا دیش
آخری ایک روزہ ستمبر 4, 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ایک روزہ شرٹ نمبر. 24
قومی کرکٹ
سالٹیم
2007–2009 ناردرنز
2009– ماشانولینڈ ایگلز
2010 سدرن راکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Test ODI T20I FC
میچ 4 18 5 39
رنز بنائے 327 538 55 2,296
بیٹنگ اوسط 40.87 31.64 22.50 34.26
100s/50s -/4 1/1 0/0 3/13
ٹاپ اسکور 82 141 31 200*
گیندیں کرائیں 492 132 18 1361
وکٹ 5 3 2 17
بالنگ اوسط 60.60 41.33 0 50.00
اننگز میں 5 وکٹ - 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ - 0 0 0
بہترین بولنگ 3/123 3/123 2/15 3/26
کیچ/سٹمپ -/- 9/ 3/ 35/
ماخذ: ESPN Cricinfo، ستمبر 7, 2014
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.