سوانی

سوانی (انگریزی: Soanian) برصغیر پاک و ہند کے شوالک پہاڑوں کی ایک آثاری ثقافت ہے۔[1] سوانی ثقافت کے آثار بھارت، نیپال اور پاکستان میں ملتے ہیں۔ اس ثقافت کا نام وادی سواں کے بعد پڑا۔

سوانی ثقافت کا مقام

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.