سنبل

سنبل ایک خوبصورت درخت ہے جو ایشیا کے زیادہ تر علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس پر سرخ پھول آتے ہیں اور پھل میں پکنے کے بعد روئی جیسے سفید ریشے ہوتے ہیں۔

ہانگ کانگ میں پھولوں سے لدا سنبل کا درخت
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.