سمعان عمودی

سمعان عمودی ایک آشوری تارک الدنیا مقدس تھا جس نے حلب کے قریب ایک چھوٹی سی جگہ کے سب سے اونچے حصہ پر 37 سال گزار کر شہرت پائی۔

مقدس سمعان عمودی
سمعان اپنے لاٹھ پر (لووغ
قابل احترام باپ
پیدائش تقریباً 390؟
سس، صوبہ آدانا، ترکی
وفات 2 ستمبر 459ء[1][2]
بازنطینی سوریہ (وسط حلب اور انطاکیہ)
محترم در اورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا
مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا
رومن کیتھولک کلیسیا
انگلیکان کلیسیا
قداست قبل-اجتماع
تہوار 1 ستمبر (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
29 پاشونس (قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
5 جنوری (مغربی مسیحیت)
27 جولائی (سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
منسوب خصوصیات راہب کے لباس میں، اپنی لاٹھ کے اوپر کھڑا ہونا

حوالہ جات

  1. "سینٹ سائمن اسٹائیلائٹس"، انسائکلوپیڈیا بریطانیکا
  2. "سینٹ سائمن اسٹائیلائٹس"، نیو ایڈونٹ کیتھولک انسائکلوپیڈیا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.