سلیم شیخ
سلیم شیخ ایک پاکستانی فلمی اور ڈراموں کے اداکار ہیں۔ وہ کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ مشہور پاکستانی اداکار فلمساز اور ہدایتکار جاوید شیخ کے بھائی ہیں ۔
سلیم شیخ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1967ء
راولپنڈی |
شہریت | ![]() |
زوجہ | Nousheen (1999–present) |
عملی زندگی | |
پیشہ | Actor, television producer, |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.