سلطانہ ڈاکو (1975ء کی فلم)

سلطانہ ڈاکو (انگریزی: (Sultana Daku (1975 film) پاکستانی پنجابی لالی وڈ فلم ہے جو 1975ء میں رلیز ہوئی۔ یہ فلم اتر پردیش کے قریبی گاُوں نجیب آباد کا سچا واقعہ ہے یہ فلم جو برطانوی سلطنتوں مسلمانوں پر تشدد کرنے والے کے خلاف لڑے سلطانہ نامی ایک شخص پر مبنی ہے۔ سلطانہ ڈاکو کا قلعہ نجیب آباد شہر بجنور ضلع میں واقع ہے۔ اس فلم کو سال 1975ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ اس فلم کے فلم ساز ریاض چودہری، ہدایت کار مظفر طاہر، کہانی ریاض ارشد، موسیقار غلام احمد چشتی، نغمہ نگار حبیب جالب تھے فلم کے ابنیت اداکار سدہیر، نیلو، منور سعید اور ادیب. ایڈیٹر محمد عاشق علی تھے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.