سلسلہ کوہ الخلیل

سلسلہ کوہ الخلیل یا سلسلہ کوہ یہودہ (عربی: Judaean Mountains / Hebron Hills، عبرانی: הרי יהודה Harei Yehuda، عربی: جبال الخليل) اسرائیل اور مغربی کنارے میں ایک سلسلہ کوہ ہے جہاں یروشلم اور دیگر کئی کتاب مقدس کے شہر واقع ہیں۔ پہاڑوں کی بلندی 1،000 میٹر تک ہے۔[1]

سلسلہ کوہ الخلیل

حوالہ جات

  1. Peter N. Peregrine, Melvin Ember (ویکی نویس.)۔ Encyclopedia of Prehistory: South and Southwest Asia۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-13۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.