صوبہ سرقسطہ

صوبہ سرقسطہ (Province of Zaragoza) (ہسپانوی تلفظ: [θaɾaˈɣoθa], جسے انگریزی صوبہ ساراگوسا (Saragossa Province) بھی کہتے ہیں،[1]) شمالی ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اراغون میں ایک صوبہ ہے۔

صوبہ سرقسطہ
Province of Zaragoza
صوبہ

پرچم

قومی نشان

نقشہ ہسپانیہ صوبہ سرقسطہ اجاگر
خود مختار برادری اراغون
دارالحکومت سرقسطہ
رقبہ
  کل 17,274 کلو میٹر2 (6,670 مربع میل)
رقبہ درجہ درجہ 4
  3.42% کل ہسپانیہ
آبادی (2010)
  کل 973,252
  درجہ درجہ 15
  کثافت 56/کلو میٹر2 (150/مربع میل)
نام آبادی Zaragozano/Zaragozana
سرکاری زبان(زبانیں) ہسپانوی, کاتالان

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.