سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم

سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم (Sir Vivian Richards Stadium) اینٹیگوا، اینٹیگوا و باربوڈا میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ اسے خاص طور پر کرکٹ عالمی کپ 2007ء کے سپر آٹھ میچوں کی میزبانی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔

سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم
Sir Vivian Richards Stadium
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اکتوبر 2006
میدان کی معلومات
مقام اینٹیگوا، اینٹیگوا و باربوڈا
تاسیس 2006
گنجائش 10,000
اینڈ نیم
اینڈی رابرٹس اینڈ
کرٹلی ابرروس ایند
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 30 مئی–3 جون 2008:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ 21–25 جولائی 2016:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ 27 مارچ 2007:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ 5 مارچ 2017:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی20 19 مئی 2010:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ٹی20 3 مارچ 2013:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  زمبابوے
بمطابق 3 مارچ 2017
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/content/ground/208543.html Cricinfo

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.