زیلینڈ
زیلینڈ (Zealand اور Seeland) (ڈینش: Sjælland) ڈنمارک کا سب سے بڑا (7،031 مربع کلومیٹر) اور سب سے زیادہ آبادی والا (تقریبا 2.5 ملین افراد) جزیرہ ہے۔ آبنائے اوریسوند اسے سویڈن کے صوبے اسکانیا سے جدا کرتی ہے۔[4]
زی لینڈ یا نیوزی لینڈ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
زیلینڈ | ||
---|---|---|
![]() | ||
مقام | ||
متناسقات | 55.57°N 11.89°E [1] [2] | |
مجموعۂ جزائر | ڈنمارک | |
رقبہ (كم²) | 7031 مربع کلومیٹر | |
حکومت | ||
ملک | ![]() | |
کل آبادی | 2302074 | |
| ||
حوالہ جات
- "صفحہ زیلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
- "صفحہ زیلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
- archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/45226.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- "Bælthavet og Sundet" (Danish زبان میں)۔ Danish Meteorological Institute۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2013۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.