زی سلام

زی سلام (انگریزی: Zee Salaam) بھارت کا ایک سیٹیلائٹ خبر رساں اردو چینل ہے جو زی میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ کی زیر ملکیت اور زیر انتظام ہے۔ اس چینل کا آغاز فروری 2010ء میں ہوا۔ اردو اور ہندی دونوں زبانوں میں پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔ ابتدا میں اسے ایک اسلامی چینل کی حیثیت سے شروع کیا گیا تھا لیکن سنہ 2014ء سے اس پر غیر اسلامی پروگرام بھی نشر ہونے لگے۔

زی سلام
آغاز 1 فروری 2010 (2010-02-01)
جال زی میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ
ملکیت Essel Group
ہیئت تصویر تناسب نظر (576i، SDTV )
ملک بھارت
زبان اردو
صدر دفاتر نئی دہلی، بھارت
ویب سائٹ www.zeesalaam.com
دستیابی
سیارچہ
Tata Sky
(بھارت)
چینل 1175
Dish TV
(بھارت)
چینل 200
Airtel Digital TV
(بھارت)
چینل 613
Reliance Digital TV
(بھارت)
چینل 654
سیارچہ ریڈیو

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.