رچمنڈ، نیوزی لینڈ

رچمنڈ (Richmond) نیوزی لینڈ کا ایک شہر ہے جو جنوبی جزیرہ کے ضلع تسمان میں واقع ہے۔ یہ نیلسن کے 13 کلومیٹر (8.1 میل) جنوب میں ہے۔

رچمنڈ
Richmond
ٹاؤن
رچمنڈ، نیوزی لینڈ
ملک نیوزی لینڈ
علاقہ تسمان
علاقائی اتھارٹی ضلع تسمان
قائم 1854
حکومت
  میئر رچرڈ کیمپتھورن
آبادی (2006 مردم شماری)
  کل 14,000 +

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.