روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور

روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور (RSDLP) روس کی انقلابی اشتراکی سیاسی جماعت تھی۔ یہ روسی جمہوری جماعت کے نام سے بھی معروف تھی۔ 1898ء میں اس کی تشکیل ہوئی۔ 1912ء میں یہ بالشیوک اور مینشیوک کے نام سے شق ہو گئی۔ بعد میں بالشیوک بنامِ اشتمالی جماعت سوویت یونین ہوئی۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.