دی نیشن (پاکستان)

دی نیشن لاہور سے شائع ہونے والا انگریزی اخبار ہے۔ ستمبر 2009ء میں نوائے وقت گروہ کے مالک مجید نظامی نے روزنامہ نیشن کے مدیر عارف نظامی کو برطرف کر دیا۔ عارف نظامی نوائے وقت کے بانی حمید نظامی کے فرزند تھے اور نیشن کے بانی تھے۔[1] ان کی جگہ مشہور پروفیسر شیرں مزاری کو مدیر مقرر کیا گیا۔[2]

قسم روزنامہ اخبار
ہیئت براڈ شیٹ
مالک نوائے وقت گروپ
ناشر مجید نطامی
مدیر سلیم بخاری
آغاز 1986
صدر دفتر لاہور ، پنجاب ،
 پاکستان
ویب سائٹ www.nation.com.pk

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.