روزنامہ امت
روزنامہ امت اردو زبان کا ایک روزنامہ پاکستانی اخبار ہے۔ یہ اخبار رفیق افغان کی زیرادارت کراچی سے شائع ہوتا ہے۔ یہ کراچی میں اردو زبان کا سب سے زیادہ نشر و اشاعت ہونے والا روزنامہ اخبار ہے۔ اس کے علاوہ یہ حیدر آباد، پشاور اور راولپنڈی سے بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ روزنامہ امت نے تحقیقاتی صحافت کو پروان چڑھایا اور میگزین صفحات پر حالات حاظرہ کے حوالے سے رپورٹوں کو نمایاں جگہ دے کر اردو صحافت میں تیزی اور جدت پیدا کی۔
”جو سب چھپاتے ہیں وہ ہم چھاپتے ہیں“ | |
![]() | |
![]() روزنامہ امت کا صفحہ اول۔ | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
زبان | اردو |
صدر دفتر |
کراچی، پاکستان ![]() |
ویب سائٹ | www.ummat.net |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.