ربال
ربال (انگریزی: Rabal) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو تحصیل و ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یونین کونسل سہگل آباد کا حصہ ہے - ربال میں منہاس،اعوان،کہوٹ قریش اور دیگر ذاتیں آباد ہیں -تعلیم کی شرح تقریبا95فیصد ہے - لڑکوں کے لیے ایک سرکاری پرائمری اسکول جبکہ لڑکیوں کے لیے ایک سرکاری مڈل اسکول ہے - قصبہ ربال کے لوگوں کا آبائی پیشہ کھیتی باڑی ہے جبکہ ایک قابل ذکر تعداد فوج اور بیرون ملک خصوصا سعودی عرب میں مقیم ہے قصبہ ربال کے نمایاں افراد میں شامل ہیں چوھدری محمد خان اظہر(مرحوم)چوھدری محمد آزاد ایڈوکیٹ (مرحوم)،حافظ محمد نواز(مرحوم)لیفٹیڈنٹ ضمیر حسین منہاس شہید،چوھدری سعید اعجاز(چئرمین یونین کونسل کھوتھیاں) == مزید دیکھیے ==
Rabal ربال | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
تحصیل | چکوال |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.