راہیں (پی ٹی وی ڈراما)

راہیں ایک پاکستانی ڈراما ہے۔ یہ محمد منشا یاد کے پنجابی ناول ٹانواں ٹانواں تارا سے ماخوذ ہے۔ یہ ڈراما 1999ء میں پی ٹی وی لاہور سینٹر سے نشر کیا گیا۔ یہ گاؤں کی کہانی ہے۔ اس میں دیہاتیوں کی مشکلات، خوشیاں اور خاندانوں کی دشمنیوں کو بہت حقیقت پسندانہ انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.